کورونا وائرس کی دو اہم علامات ہیں۔ یہ بخار سے شروع ہوتا ہے جس کے بعد خشک کھانسی آتی ہے۔ مگر آپ کیسے جانچ سکتے ہیں کہ آپ کو کورونا وائرس کے سلسلے میں اپنے ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے یا آپ جو محسوس کر رہے ہو سکتے ہیں وہ شاید عام نزلہ اور زکام ہے

باقاعدگی سے ہاتھ دھونا کورونا وائرس اور دیگر بیماریوں سے بچنے کا سب سے موذوں طریقہ ہے تاہم عین ممکن ہے کہ آپ اپنے ہاتھ صحیح طریقے سے نہیں دھوتے
عالمی ادارہ برائے صحت نے ہاتھ دھونے کے طریقہ کار کے حوالے سے اپنے معلوماتی پرچے میں تبدیلیاں کی ہیں۔ پیش خدمت ہیں وہ چند مراحل جن کے ذریعے آپ اپنے ہاتھ اچھے طریقے سے دھو سکتے ہیں