کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذکی گئی، عوامی اجتماعات پر پابندی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 مارچ 2020ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں
دفعہ 144نافذکردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے
کیلئے اٹھایا ہے۔ صوبے میں عوامی اجتماعات اور گروپس کے اکٹھے ہونے پر
پابندی لگا دی گئی ہے۔
0 Comments