کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی تعداد 36 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کی تعداد 766336 ہے
 
اب تک وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں کل اموات ساڑھے 11 ہزار سے زیادہ ہیں جبکہ امریکہ میں اس وائرس سے متاثر ہونے والے سب سے زیادہ 153246 کیس سامنے آئے ہیں۔